اخلاقیات کی بنیادیں | The Moral Point of View New

Regular price $ 150.00
Tax included. Shipping calculated at checkout.
Description

اخلاقیات کی بنیادیں | The Moral Point of View NewThe Moral Point of View( ) :

ناتھ پنتھ کیا ہے؟ اس موضوع پر ہندی زبان میں تو کافی کتا بیں موجود ہیں، لیکن اُردو زبان میں ایسی کتابوں کی شدید کمی محسوس کی جارہی ہے ناتھ پنتھ کی دھار یک کتابوں کا اُردو زبان میں نہ چھپنے کے کارن ہمارے ملک پاکستان کی ناتھ دھرم سے تقریباً نا واقفیت ہے۔ اس بات کو محسوس کرتے ہوئے گرو گورکھ ناتھ سیوا منڈل نے اس چھوٹی سی کتاب کو اُردو میں چھپوانے کا وچار کیا جو ہندی زبان میں چھپی ہوئی کتابوں کا نچوڑ ہے ہم نے ناتھ پنتھیوں کو اپنے دھرم سے روشناس کرانے کے لئے یہ پہلا قدم اُٹھایا ہے۔ گرو مہاراج رشی منیوں کی کر پاسے آگے بھی یہ کام جاری رکھیں گے اور آپ جیسے مہمان سنتوں اور مہاتماؤں کی دیا ہو گی اس کتاب کا اُردو ترجمہ کرنے میں میرے رفیق کار شریمان ڈاکٹر موہن جی پریمی، ہیگھ ناتھ اور پریتم داس

محترم ظفر محمود صاحب جو کہ واپڈا کے چیئر مین رہے ہیں۔نہایت قابل اور زیرک بیورو کریٹ ہونے کے ناطے قوم کے اس دردکو محسوس کیااور ’’ پاکستان کے آبی مسائل کالا باغ ڈیم حقیقت کیا ، فسانہ کیا‘‘ کتاب تحریر کی جو اس منصوبے کے قابل عمل ہونے کے لیے دلائل سے بھر پورہے۔ہمیں بتایا ہے کہ بیرونی دنیا نے اپنے آبی مسائل کو کیسے حل کیا۔ اس ڈیم کے بننےسے خدشات میں کتنی حقیقت اور کتنے مفروضے شامل ہیں۔

اینمل فارم جارج آرویل کا شہرہ آفاق ناول ہے،اس ناول کے مختلف کردار جانور ہیں جو اپنی آزادی اور بہتر مستقبل کے لئے انسانوں کو اپنے فارم سے باہر نکال کر اپنی حکومت بناتے ہیں۔

Book Details ISBN 978-969-652-076-4 No

of Pages 328 Format Hardcover Publishing Date 2024 Language Urdu

” In his own words

اس کتاب نے زبردست شہرت حاصل کی۔ یہ خالص نظریاتی کتاب ہے جس میں انہوں نے سائنٹیفک سوشلزم کی تشریح اور توضیح کی۔ نوجوانوں پر اس کتاب نے طہرے اثرات مرتب کیے۔

ISBN 978-969-652-077-1 No

1535-1478 | Thomas More |تھامس مور

اس متن میں پیش کردہ تناظر مغرب کی فلسفیانہ روایت سے منسلک ہے چناں چہ اسے اردو زبان میں ترجمہ کرتے وقت اگر ترجمے میں ( زبان کے حوالے سے ) مطلوبہ تہذیبی رچاؤ کا اہتمام نہ کیا گیا تو متن ، آدھ کئے جملوں کا انبار بن جائے گا۔ سو ترجمے کے دوران پیدا ہونے والے اس گھمبیر مسئلے کو سامنے رکھتے ہوئے دریدا کے متن کا ترجمہ انسانی علوم کے کلامیے میں ساخت ، نشان اور کھیل“ کے عنوان سے کیا جا رہا ہے۔ عین ممکن ہے کہ اب بھی مذکورہ مسئلے سے چھٹکارا نہ ملا ہو تا ہم اس ضمن میں ایک ( طالب علمانہ ) کاوش ضروری تھی۔

کہیں چاپ اسکی ھے دم قدم

تحریک پاکستان سے قیام پاکستان تک کے نظریات کی تاریخ۔پاکستان کی نظریاتی الجھنوں اور اس سلسلے میں مختلف نکتہ ہاۓ نظر کو سمجھنے کی ایک کوشش ۔

Easy Shipping

Quick Dispatch:

Your اخلاقیات کی بنیادیں | The Moral Point of View New orders ship within 1-2 business days.

Delivery Options:

  • Standard: 3-7 business days
  • Fast: 2-3 business days
  • Express: 1-2 business days

Order Tracking:

You'll receive a tracking link by email once your اخلاقیات کی بنیادیں | The Moral Point of View New ships.

Need Help?
Questions about اخلاقیات کی بنیادیں | The Moral Point of View New, sizing, or delivery? We're just an email away.

Live Shipping Estimates:
Enter your location at checkout to see available shipping methods and costs for اخلاقیات کی بنیادیں | The Moral Point of View New in your area.

Get Shipping Estimates

You may also like

recommand products

{{{showcase_5_name}}}

US$ {{{showcase_5_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_5_star}}} ({{{showcase_5_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_6_name}}}

US$ {{{showcase_6_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_6_star}}} ({{{showcase_6_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_7_name}}}

US$ {{{showcase_7_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_7_star}}} ({{{showcase_7_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_8_name}}}

US$ {{{showcase_8_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_8_star}}} ({{{showcase_8_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_9_name}}}

US$ {{{showcase_9_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_9_star}}} ({{{showcase_9_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_10_name}}}

US$ {{{showcase_10_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_10_star}}} ({{{showcase_10_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>